22 اردو اقوال: کامیابی اور حوصلہ کا راز

یہ محبت کے حادثےTrack down Your Drive Persuasive Insight in 10 Statements اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں

 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے

 

گزار دیتا ہو ہر موسم مسکراتے ہوے ایسا بھی نہیں کے بارشوں میں تو یاد آیا نہیں

مجھے صبر کرنے کی دیر ہے تم اپنا مقام کھو دو گے

اب نہیں رہا انتظار کسی کا جو ہوں خود کہ لیے ہوں

علاقہ غیر کو سیراب کر رہی تھی وہ نہر رسیلے ہونٹ کہیں اور خشک ہو رہے تھے

 

محبت، قربانی اور دوستی زندگی کے وہ خوبصورت رشتے ہیں جو دلوں کو جوڑتے ہیں۔ محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو انسان کو دوسروں کے لیے جینے کا حوصلہ دیتا ہے، قربانی انسان کو اپنے مفادات چھوڑ کر دوسروں کی خوشی کے لیے کچھ کرنے کا درس دیتی ہے،

اور دوستی وہ مضبوط رشتہ ہے جو انسان کو دکھ اور خوشی میں سہارا دیتا ہے۔ جب یہ تینوں رشتے ایک ساتھ مل جائیں تو زندگی جنت کا نمونہ بن جاتی ہے، جہاں دلوں میں سکون، رشتوں میں گہرائی، اور زندگی میں خوشی کا رنگ بھر جاتا ہے۔

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here